ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرائیویٹ ہوسٹلزمیں وارداتیں کرنےوالا2رکنی چورگروپ گرفتار

 پرائیویٹ ہوسٹلزمیں وارداتیں کرنےوالا2رکنی چورگروپ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد: چوکی صوئے آصل پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد اور بدوکی سے پرائیویٹ ہوسٹلز میں وارداتیں کرنے والا2 رکنی چور گروپ  گرفتار کر لیا ۔

پولیس کے مطابق ملزمان مختلف ہوسٹلز میں کمرہ لینے کے بہانے ریکی کرتے اور موقع پا کر مقیم افراد کی قیمتی اشیا چرا کر فرار ہو جاتے تھے۔

گرفتار ملزمان سے چوری شدہ لیپ ٹاپ، 3 موٹر سائیکلیں، گھڑی، 2 موبائل فون، 31 ہزار روپے نقدی، 2 پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہروز اور رمضان چوری و ڈکیتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔