شہزاد خان ابدالی:شہرکی برائلر منڈی میں آج طلب کےمقابلےسپلائی کم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپےفی کلوگرام کااضافہ ہو گیا جس کے بعد برائلر کی قیمت 482 سے بڑھ کر 490 روپے ہوگئی۔
فارم ریٹ برائلر310،ہول سیل 324،پرچون ریٹ338روپےمقرر کیا گیا۔
فارمی انڈے305روپےفی درجن پرمستحکم ہیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App