وقاص احمد: کوٹ لکھپت کے علاقے میں 35 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
زویابی بی نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھنداڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔لاش مردہ خانےمنتقل کردی گئی ،پولیس اور فرانزک ٹیم نے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App