ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پنجاب میں ڈی سی کے تقرر و تبادلے, کیپٹن ر رضوان قدیرڈی سی ملتان تعینات

  پنجاب میں ڈی سی کے تقرر و تبادلے, کیپٹن ر رضوان قدیرڈی سی ملتان تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:  پنجاب میں ڈی سی کے تقرر و تبادلے، کیپٹن ر رضوان قدیر کو ڈی سی ملتان لگا دیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  کیپٹن ر رضوان قدیر کو ڈی سی ملتان لگا دیا گیا، ڈی سی سیالکوٹ عدنان محمود اعوان کی خدمات ایوان وزیر اعلیٰ کے حوالے کردی گئی۔ اس کے علاوہ  کیپٹن ر شامیر اقبال کو ڈی سی سیالکوٹ، میاں عثمان علی کو ڈی سی مظفر گڑھ تعینات کردیا گیا۔ وقار علی خان کو ڈی سی شیخوپورہ، منور عباس بخاری کو ڈی سی کوٹ ادو ، آغا ظہیر عباس شیرازی کو ڈی سی مری، جبکہ محمد ارشد کو ڈی سی ننکانہ تعینات کردیا گیا۔ 

ڈی سی شیخوپورہ محمد سرمر تینو  ر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔