معروف اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

معروف اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بالی ووڈٖ کی اداکارہ سوارا بھاسکر اور ان کے شوہر فہد احمد بیٹی کے والدین بن گئے۔

اداکارہ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر اپنی نومولود بیٹی اور شوہر کے ساتھ تصاویر شئیر کرتے ہوئے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔ سوارا بھاسکر نے پوسٹ میں کہا کہ دعائیں قبول ہوئیں اور ہمیں رحمت سے نوازا گیا۔ ہمارے گھر 23 ستمبر 2023 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ بیٹی کا نام رابعہ رکھا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer