عظمت مجید :شہربھرمیں ڈینگی کے وار مسلسل جاری،24گھنٹوں میں شہرمیں ڈینگی کے 47 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 45 تک جاپہنچی،25افرادسرکاری اور 20 افراد پرائیویٹ ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔شہر کے 326 مختلف مقامات سے ڈینگی لاورا بھی برآمد ہوا۔
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App