اسحاق ڈار پاکستان واپس پہنچ گئے

اسحاق ڈار،وطن واپس،شہباز شریف،سٹی42
کیپشن: Ishaq dar,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اسحاق ڈار پاکستان واپس پہنچ گئے۔امریکا اور  برطانیہ کے دورے کے  بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

5 سال سے خود ساختہ جلا وطن کے بعد لیگی رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف اور ان کا وفد خصوصی طیارے میں لندن سے براہ راست اسلام آباد پہنچا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور ان کے وفد کو لانے والے طیارے نے نور خان ائیر بیس پر لینڈ کیا۔