سیلاب زدہ علاقوں میں خطرناک سانپوں نے ڈیرے ڈال لئے،زندگیاں خطرے میں

سیلاب متاثرین،خیر پور ناتھن،سانپوں کی بھرمار،ویکسین نایاب،سٹی42
کیپشن: Snakes in flood victims areas
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فیاض جعفری)خیرپور ناتھن شاہ میں سیلاب کے ستائے متاثرین پر سانپ کا خطرہ منڈلانے لگا۔

مختلف علاقوں میں خطرناک نسل کے سانپوں نے ڈیرے ڈال لئے، سیلاب متاثرین کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی، متاثرہ علاقوں میں سانپ کے ڈسنے کی ویکسین بھی نایاب ہوگئی، خطرناک سانپوں کی موجودگی کے باعث سیلاب متاثرہ علاقوں میں خوف و حراس ہے۔