ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابر اعظم ٹی ٹوینٹی فینز کو کل جلوہ دکھائیں گے

Babar Azam, T20 cricket, Pakistan vs South Africa, Rawalpindi Stadium, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ہر دلعزیز بیٹر بابر اعظم کل ایک بار پھر ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں اپنا ہنر دکھائیں گے۔ 

پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل  28 اکتوبر کو ہو گا اور بابر اعظم  تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لئے آئیں گے۔

آج  اسلام آباد میں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

دونوں ٹیموں کے کپتانوں سلمان علی آغا اور ڈونوون فریرا نے اسلام آباد میں  ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی کی۔

پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ  کل 28 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔