عابد چودھری: لاہور کے علاقہ مصطفی آباد میں سسرالیوں کا بہو پر تشدد، ملزموں نے گھر میں گھس کر رقیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق تشدد کے باعث خاتون کے چہرے پر زخم آئے۔
مقدمہ 4خواتین سمیت 6افراد کیخلاف درج کیا گیا ، واقعہ کی تفتیش جاری، جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔