ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشین یوتھ گیمز والی بال، پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ایشین یوتھ گیمز والی بال، پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

 بحرین میں ہونے والے گیمز میں قومی والی بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں چین کو 0-3 سے شکست دے دی۔

  سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ افغانستان اور انڈونیشیا کے درمیان ہونے والے کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔

 گروپ ای کے دوسرے میچ میں سعودی عرب کو 1-3 سے ہرا کر گروپ چیمپئن کی حیثیت سے کوارٹر فائنل میں شرکت کا حق حاصل کیا ہے۔

  پاکستان نے اپنے پہلے  گروپ میچ میں ازبکستان کو 0-3 سے ہرایا تھا۔