ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست پر کل فیصلہ سنایا جائے گا

عمران خان کی سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست پر کل فیصلہ سنایا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزینہ علی: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان کی سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست پر کل فیصلہ سنایا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے،عدالت نے سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے۔