ڈالر کی اُڑان جاری، کتنا مہنگا ہوا؟

ڈالر کی اُڑان جاری، کتنا مہنگا ہوا؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکی ڈالر 2 روز نیچے آنے کے بعد آج پھر اڑان کے لیے پر تول رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے 90 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer