محمد رضوان بھی محمد شامی کی حمایت کیلئے میدان میں آگئے

Mohammad Rizwan comes to Mohammad Shami
کیپشن: Mohammad Rizwan / Shami
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محمد رضوان بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کی اخلاقی مدد کے لئے سامنے آگئے۔

قومی وکٹ کیپر بیٹر  محمد رضوا ن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کے لئے آواز بلند کی۔ محمد رضوان نےاپنے پیغام میں لکھا" کسی ملک کے لیے کھیلنا بہت بڑی بات ہوتی ہے،  محمد شامی نے بھارت کے لئے فتوحات حاصل کیں،  محمد شامی دنیا کے بڑے فاسٹ باؤلر ہیں، بھارتی عوام کو اپنے باؤلر کی عزت کرنی چاہئے۔"

Malik Sultan Awan

Content Writer