ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرکاموسم سرد اورخشک  رہنے کاامکان

weather update
کیپشن: weather update
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : محکمہ موسمیات کےمطابق شہرکاموسم سرد اورخشک  رہنے کاامکان ہے،سردی کی شدت میں کمی محسوس ہوگئی، جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت17 سینٹی  گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق شہر میں رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی  گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی  گریڈ رہنے کا امکان ہے،شہر میں دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلتی رہے گی، ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد تک رہنے کا امکان یے، جبکہ آیندہ چوبیس گھنٹہ میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔