ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ; خاتون ڈرائیور گرفتار

 تیز رفتار کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ; خاتون ڈرائیور گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام پورہ، بند روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔
 پولیس کے مطابق حادثہ کا شکار70سالہ عبد الرزاق ساندہ کا رہائشی تھا،خاتون ڈرائیور کو گرفتار کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی گئی۔
ساندہ کی رہائشی رائمہ خرم کار چلا رہی تھی ۔معمر شہری سڑک پار کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔
لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔ قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔