ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

:لاہورآلودہ شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آ گیا

:لاہورآلودہ شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آ گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لاہورآلودہ شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آ گیا،شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح202ریکارڈکی گئی۔
جوہر ٹاؤن 428، گلبرگ ٹومیں آلودگی کی شرح302ریکارڈ بیدیاں روڈ 214،اقبال ٹاؤن میں شرح208،سول سیکرٹریٹ میں آلودگی کی شرح197،ڈی ایچ اے فیز فائیو 196، کینٹ میں شرح194ریکارڈبرکی روڈ 184, عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح 171 ریکارڈکی گئی۔
ماہرین نے شہریوں کو ماسک کا استعمال کرنےکی ہدایت کی ہے۔