ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ٹرک کی آٹورکشہ اورموٹرسائیکل کوٹکر؛ 2 افراد جاں بحق

لاہور میں ٹرک کی آٹورکشہ اورموٹرسائیکل کوٹکر؛ 2 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رائیونڈروڈ،چنارباغ کےقریب ٹرک کی آٹورکشہ اورموٹرسائیکل کوٹکر مار دی ۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثےمیں2افرادجاں بحق،3زخمی ہوگئے،متوفین میں32سالہ دلبراور28سالہ مبشرشامل ہیں ۔
زخمیوں میں42سالہ منصور،28سالہ سمیرا،4سالہ نورفاطمہ شاملہیں ۔ 
بستی امین پورہ رائیونڈکےرہائشی متوفین موٹرسائیکل پرسوارتھے ۔زخمیوں کوطبی امدادکیلئےرائیونڈہسپتال منتقل کردیاگیا