ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبزہ زار میں گندے نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سبزہ زار میں گندے نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: سبزہ زار کے علاقے ڈی بلاک میں گندے نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر غوطہ خور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نالے سے لاش نکال لی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تاحال لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔

ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔