ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ اگلے 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق موسیٰ خیل، لورالائی اور بارکھان میں گرد آلود طوفان،  گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ اس کے علاوہ  سبی، کوہلو، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو، راجن پور اور گرد و نواح میں بھی گرد آلود ہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ 

محکمہ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔