عابد چودھری :شفیق آباد سے 27 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔
27سالہ عبدالرحمان کے اغوا کا مقدمہ تھانہ شفیق آباد میں درج کیا۔پولیس نے مغوی عبدالرحمان کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔
مدعی مقدمہ کے مطابق مقدمہ درج ہونے کےباوجود نوجوان کا سراغ نہ لگ سکا۔ ورثا نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بھائی کو جلد جلد بازیاب کروایا جائے ، پولیس حکام کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ وہ مغوی کا سراغ لگا رہے ہیں جلد مغوی کا سراغ لگا لیا جائے گا ۔