ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت  : نرس پراسرار طور پر جاں بحق

 کوٹ لکھپت  : نرس پراسرار طور پر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:  کوٹ لکھپت  میں جنرل ہسپتال کی نرس پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئی۔

ترجمان پولیس کے مطابق  نرس میمونہ ہاسٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی،نرس میمونہ جنرل ہسپتال کے پنز وارڈ میں ڈیوٹی کرتی تھی۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے میمونہ کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہو گا۔