ارشاد قریشی: وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
وزیر اعلی خبیر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئے، وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کریں گے.
واضح رہے کہ وزیر اعلی خبیر پختونخواہ علی امین گنڈا پور گزشتہ روز سے وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کے بعد اسلام آباد میں ہی موجود ہیں۔