ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اغواء برائے تاوان: 12سالہ بچہ  بحفاظت ورثا کے سپرد

لاہور میں  اغوابرائے تاوان سیل نے ہربنس پورہ  کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 12سالہ احمد رضا کو بحفاظت ورثا کے سپرد کر دیا .
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)   لاہور میں  اغوابرائے تاوان سیل نے ہربنس پورہ  کے علاقے میں کارروائی ، 12سالہ احمد رضا کو بحفاظت ورثا کے سپرد کر دیا .

 تفصیلات کے مطابق بچے کے والدین نےاغواکا مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں درج کروایا تھا، والدین کے مطابق بچہ گھرسے مدرسے میں سپارہ پڑھنے گیاتھا جو واپس نہ آیا۔

یاد رہے کہ اغوابرائے تاوان سیل نے مختصر عرصہ میں31 بچوں کو ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کیا۔