ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

پی ٹی آئی کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے گزشتہ روز  80 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے تھے اور آج مزید 146 افراد کے نام ڈالے گئے ہیں جس کے بعد نو فلائی لسٹ میں جانے والوں کی تعداد 226 ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہ نام پولیس، نیب اوراینٹی کرپشن کے مراسلوں کے بعد نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے، ان لوگوں کو  ون ٹائم پرمیشن کیلئے وزارت داخلہ سے اجازت لینا ہوگی۔

Ansa Awais

Content Writer