عیسیٰ ترین : پشین ، یارو میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ کے باعث خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازعے پر پیش آیا ۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں خاتون بھی زخمی ہوئی ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں اور زخمی خاتون کو سول ہسپتال پشین منتقل کردیا گیا ۔