سٹی 42 : شاہدرہ ٹاؤن میں موبائلزسکواڈ نے پولیس ناکہ نیوراوی پل پرکارروائی کے دوران اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا ۔
پولیس ترجمان کے مطابق حافظ آباد پولیس کو مطلوب اشتہاری ریاست علی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ریاست علی کے خلاف تھانہ ونیکی تارڑمیں اغواءکامقدمہ درج ہے ۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار اشتہاری کو قانونی کارروائی کیلئےشاہدرہ ٹاؤن پولیس کےحوالے کردیا گیا۔