زین مدنی : پنجابی کامیڈی فلم ’’ویاہ کرتارے دا ‘‘سینماؤں میں ریلیز کردی گئی ۔
فلم کے حوالے سے کیو سینما گلبرگ میں میڈیا شو کا انعقاد کیا گیا۔
کامیڈی فلم میں اداکار گپی گریوال نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔ فلم کی ریلیز کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی کے پاس ہیں۔