ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مراد سعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار

مراد سعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کےرہنماءمراد سعید کو سینیٹ نشست پر نااہل قرارد دے دیا۔ 
الیکشن کمیشن پاکستان نے مراد سعید کی نااہلی کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی نشست سے انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا یافتہ ہونے کی بنیاد پر نااہل کیا گیا ہے۔

مراد سعید کی نااہلی کے بعد خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی نشست خالی قراردے دی گئی۔