ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لاہورمیں 263 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق ،312 افراد زخمی 

  لاہورمیں 263 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق ،312 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران 263 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 312 افراد زخمی ہوئے،111 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،201 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،