عابد چوہدری : شہری کو ناکہ پر رشوت دینا مہنگا پڑ گیا،
پولیس کے مطابق ناکہ شیرا کوٹ پر شہری نے رشوت دینے کی کوشش کی ، ڈی ایس پی مبشر اعوان نے شہری پر مقدمہ درج کروا دیا،پولیس جوانوں کو رشوت دینے پر مقدمہ درج ہوگیا ، بس ڈرائیور بخت شاہ گرفتار ہوگیا ،لاہورکے ناکہ جات پر کڑی نگرانی ہو وہی ہے ۔ قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم گرفتار لرلیا ،
اشتہاری پبلک ٹرانسپورٹ میں سوار تھا، بس ڈرائیور نے رشوت کی پیشکش کی ، جبکہ بس میں قتل کا اشتہاری ملزم سوار تھا، ملزم ایک سال سے روپوش تھا،ایس پی موبائلز سکواڈ کی ڈی ایس پی مبشر اعوان و ٹیم کو شاباش دی