ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سولرصارفین کے لیے خوشخبری ؛ کابینہ اجلاس میں نیٹ میٹرنگ پالیسی نامنظور

سولرصارفین کے لیے خوشخبری ؛ کابینہ اجلاس میں نیٹ میٹرنگ پالیسی نامنظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : عوام کیلئے اچھی خبر  سامنے آگئی سولر استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی گئی

کابینہ اجلاس میں سولر  نیٹ میٹرنگ پالیسی منظور نہ کی گئی،وزیراعظم اور وفاقی وزراء نے پالیسی کی منظوری کی مخالفت کر دی،وزیر توانائی کو نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظر ثانی کہ ہدایت کردی 

نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے تحت صارفین سے  صرف 10 روپے فی یونٹ بجلی کی خریداری اور ٹیکس کی شقیں تھیں