عابد چودھری:شہرمیں ٹریفک حادثات سمیت مختلف واقعات میں 5افرادجاں بحق ہو گئے۔
بادامی باغ میں ٹریفک حادثےمیں25سالہ اسماعیل جاں بحق ہوا۔ایدھی ترجمان کے مطابق مزنگ ٹریفک حادثےمیں40سالہ اعجاز، گڑھی شاہوپل کےقریب 22سالہ سوڈانی باشندہ جاں بحق ہو گیا۔
صدرگول چکرکےقریب 45سالہ نامعلوم شخص سڑک کنارےمردہ حالت میں ملا۔ اسی طرح بھاٹی گیٹ ،ٹیکسالی چوک کےقریب 60سالہ شخص حرکت قلب بندہونےسے جاں بحق ہوا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App