ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ملک روانہ

 شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ملک روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ملک روانہ ہو گئے۔

نجی ذرائع کا کہنا ہے کہ6 سال بعد  ای سی ایل سے نام خارج ہونے پر صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی روانہ ہو گئے،جبکہ  پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین بھی غیر ملکی پرواز سے لندن چلے گئےہیں۔