ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوشل سکیورٹی کے تمام ہسپتال کورونا وائرس کے علاج کیلئے مختص

سوشل سکیورٹی کے تمام ہسپتال کورونا وائرس کے علاج کیلئے مختص
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ) کورونا وائرس کےپھیلاؤ کا خدشہ، سوشل سکیورٹی نے پنجاب بھر کے ہسپتال مختص کردئیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے تمام سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے مختص کردیا۔ مراسلہ کے مطابق لاہور میں 3 ہسپتالوں سمیت پنجاب کے 17 ہسپتالوں میں آئیسولیشن اور قرنطینہ بنانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ اس حوالہ سے تمام ہسپتالوں میں کورونا وارڈز کے حوالہ سے مراسلہ جاری کردیا گیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer