ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرکزی جلوس کے پُر امن انعقاد میں تمام اداروں کا کردار قابلِ ستائش ہے: ڈی آئی جی آپریشنز

مرکزی جلوس کے پُر امن انعقاد میں تمام اداروں کا کردار قابلِ ستائش ہے: ڈی آئی جی آپریشنز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : یومِ عاشور کے پُر امن اختتام پر ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے لاہور پولیس کو شاباش ، کہا کہ پولیس ٹیم ورک سے یومِ عاشور کے مرکزی جلوس کو پُرامن بنایا ۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ مرکزی جلوس کے پُر امن انعقاد میں تمام اداروں کا کردار قابلِ ستائش ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے 15ہزار سے زائد افسران و اہلکار وں نے فرائض سر انجام دیئے۔ 

فیصل کامران نے کہا کہ عاشورہ کو پُرامن بنانے پر امن کمیٹی ممبران،علماء کرام نے بھرپورکردار ادا کیا۔