ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرکزی جلوس اور مجالس کے اختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی: سی سی پی او لاہور

مرکزی جلوس اور مجالس کے اختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی: سی سی پی او لاہور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی کربلاگامےشاہ آمد ، انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا ۔ 

کمشنر مریم خان سمیت دیگر افسران بھی موقع پرموجودتھے ۔ کربلا گامے شاہ اورشبیہ ذوالجناح کے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا گیا ۔

سی سی پی اولاہور نے کہا کہ علماءکرام،منتظمین اورلائسنس ہولڈرزسےرابطےمیں ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سپروائزری افسران سکیورٹی انتظامات کامسلسل جائزہ لیتے رہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ مرکزی جلوس اورمجالس کےاختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہےگی ۔