ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام پورہ اور ساندہ سے ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ؛ پانی بھی نایاب

اسلام پورہ اور ساندہ سے ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ؛ پانی بھی نایاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام پورہ ،نیلی بار موڑ اور ساندہ سےملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ 
صبح سے بند بجلی کےباعث علاقے میں پانی بھی نایاب ہوگیا،بجلی کی بندش اور گرمی ،حبس سے مکینوں  کا جینا دوبھر ہوگیا
شہریوں  نے انتظامیہ سےنوٹس لےکربجلی بحال کرانےکامطالبہ کیا ہے