سٹی 42: ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر سڑک کے درمیان شگاف پڑ گیا
سڑک پر 8فٹ گہرا شگاف پڑنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی
پیس شاپنگ سنٹر سے فیروزپور روڈ تک سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ،واسا کی ٹیم نے لنک روڈ پرشگاف پُر کرنے کیلئے کام شروع کردیا