سٹی 42:ایکسائز نے مختلف علاقوں میں علی الصبح ڈیڑھ کروڑسےزائدکی نادہندہ143کمرشل پراپرٹیزسربمہر کردیں
جوہرٹاؤن،سمسانی کےعلاقےمیں پراپرٹیزڈی سیل کرنیوالوں کیخلاف3مقدمات درج کیے گئے ، ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ ای ٹی او عدیل امجدکی سربراہی میں 3مقدمات درج کروائےگئے،ای ٹی او ناظم اسد،قیصرکریم کی سربراہی میں شادمان،اچھرہ،گڑھی شاہومیں پراپرٹیاں سربمہر کی گئیں ،مالکان کیجانب سےٹیکس کی عدم ادائیگی پرخودڈی سیل کرنےپرگزشتہ روز6 مقدمات درج کیے گئے تھے
ڈی جی ایکسائز عمر شیر چھٹہ کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائزنےابتک 55ارب کاہدف 54ارب کےقریب حاصل کرلیا،مالی سال کےاختتام تک55ارب کی وصول مکمل کرلیں گے،30تک موٹرزٹیکس وپراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹرز کیخلاف آپریشن جاری رہےگا،
Stay tuned with 24 News HD Android App