ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں بی ایس ڈگری ہولڈرز اساتذہ ترقیوں سے محروم

سکولوں میں بی ایس ڈگری ہولڈرز اساتذہ ترقیوں سے محروم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :سرکاری سکولوں میں بی ایس ڈگری رکھنے والے ہزاروں اساتذہ ترقی سے محروم، محکمہ سکول ایجوکیشن کی ایکولینس کمیٹی حتمی فیصلہ نہ کر سکی۔

ایکولینس کمیٹی  کا کہنا ہے کہ ترقیوں کیلئے بی ایس ڈگری کو مساویت دینامسئلے کا حل نہیں ،بی ایس ڈگری کو سروس رولز 2014 میں ترمیم کرنیکی ضرورت ہے۔
ذرائع  کے مطابق سروس رولز نہ ہونے سے11 سال سے پروموشن کیلئے خوار ہونے پر مجبور ہیں،پنجاب بھر میں بی ایس ڈگری ہولڈرز کی تعداد 10ہزار سے زائد ہے۔