جنید ریاض: اساتذہ تنظیموں نےسکول سربراہان کی ٹیسٹ کی بنیادپرتعیناتی کےحکومتی فیصلہےکو مسترد کر دیا۔
پنجاب گورنمنٹ سکول سینئر سٹاف ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مستردکیا،ہیڈٹیچرزکی تعیناتی کاطریقہ کارسروس رولز2014میں درج ہے،سکول ہیڈزصرف سنیارٹی اورتجربہ کی بنیادپرلگائےجاسکتےہیں۔
سرپرست حافظ عبدالناصر کا کہنا ہے کہ سروس رولزکیخلاف ٹیسٹ لیکرہیڈٹیچرزکی تعیناتی کےفیصلہ کابائیکاٹ کرتےہیں،پالیسی کیخلاف تعیناتیوں سے جونیئرز، سینئر اساتذہ پر ہیڈز لگ جائیں گے۔