ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیٹ بینک نے 21 جون 2023 کو اعلان برائے عام تعطیلات منسوخ کردیا

سٹیٹ بینک نے 21 جون 2023 کو اعلان برائے عام تعطیلات منسوخ کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) سٹیٹ بینک نے 21 جون 2023 کو اعلان برائے عام تعطیلات منسوخ کردیا۔

  سٹیٹ بینک کے مطابق عید الاضحٰی کے موقع پر بینکس 28 سے 30 جون 2023  تک بند رہیں گے، بینکس بدھ سے جمعہ عام تعطیلات کے سبب بند رہیں گے۔  سٹیٹ بینک  کی جانب سے مزید کہا گیا کہ پیر 3 جولائی 23 کو بینک ہالیڈے کی بنا پر عام لین دین کے لئے بینکس بند رہیں گے،  تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے،مائکرو فنانس بینک اُس روز عام لین دین کے لیے بند رہیں گے،  تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں،مائکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔

Ansa Awais

Content Writer