ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مہنگا ہو گیا

ڈالر مہنگا ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت برقرار ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 90 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 286 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے پر برقرار ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 37 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 103 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 65 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer