ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں نئے  آئی ٹی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ ۔۔۔

 لاہور میں نئے  آئی ٹی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ ۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورشہر میں نئے  آئی ٹی ٹاور کی تعمیر کا منصوبہ ، نئے آئی ٹی ٹاور کی تعمیر کیلئےلاہور نالج پارک اور راوی اربن ڈویلپمنٹ میں  جگہ  کی تجویز  پیش کی گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق لاہورشہر میں نئے  آئی ٹی ٹاور کی تعمیر کا منصوبہ   جس کیلئےجگہ کی تلاش  شروع کر دی گی ، لاہور نالج پارک اور راوی اربن ڈویلپمنٹ میں ٹاور کی تعمیرپرتجویز  جبکہ  آئی ٹی ٹاور قبل ازیں ارفع کریم ٹاور کے عقب میں بننا تھا ، حکام کےمطابق  آئی ٹی ٹاور کی جگہ ایک ہزار بیڈپرنیا  ہسپتال بننے جارہا ہے ، چائنہ  کے اشتراک سے لاہور میں آئی ٹی ٹاورکا میگا منصوبہ تعمیر ہوگا ، جگہ کے تعین کیلئےابتدائی تجاویز حکومت کو پیش کردی گئیں