ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی: 28 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر  ہلاک

پتوکی: 28 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر  ہلاک
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  پتوکی میں ریلوے لائن کو  عبور کرنے کے دوران 1 شخص ٹرین کی زد میں آکر  ہلاک ہو گیا۔

 مرنے والے کا نام حبیب ہے اور اس کی عمر  28سال ہے۔

 متوفی کی لاش کو  ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔