ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان ڈوب گیا

دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان ڈوب گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راجہ وقار : دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان ڈوب گیا۔

 فیصل نامی نوجوان رسولنگر خورد کا رہائشی تھا، اہل علاقہ نے نوجوان کی نعش نکال کر ورثا کے حوالے کردی ہے۔

خیال رہے کہ ضلع بھر میں ڈوبنے کے واقعات میں مسلسل ہو رہا ہے۔