ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری: گاڑی 15 فٹ گہری کھائی میں جا گری, 6 افراد زخمی

مری: گاڑی 15 فٹ گہری کھائی میں جا گری, 6 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حیدر علی: ساحتی مقام مری کے جھیکاگلی میں پراڈو گاڑی 15 فٹ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور فوری امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے متاثرین کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی ۔

  جائے حادثہ کو کارڈن آف کیا گیا جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔