ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کے دوسرےسالانہ امتحان، داخلہ فیس جمع کروانےکا شیڈول جاری

میٹرک کے دوسرےسالانہ امتحان، داخلہ فیس جمع کروانےکا شیڈول جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنیدریاض:لاہوربورڈمیٹرک کے دوسرےسالانہ امتحانات10ستمبرسےلےگا۔
دوسرےسالانہ امتحان کیلئےداخلہ فیس جمع کروانےکاشیڈول جاری کردیاگیا۔
امیدوارسنگل فیس کےساتھ7اگست تک داخلہ بھجوا سکیں گے،دوگناامتحانی فیس کیساتھ 8سے11اگست جبکہ 3گناامتحانی فیس کیساتھ12سے15اگست تک داخلہ وصول کیاجائےگا۔
تمام امیدواروں کے داخلے آن لائن جمع ہوں گے۔