ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی انرولمنٹ پر اسکول سربراہان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

جعلی انرولمنٹ پر اسکول سربراہان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :حکومت نے جعلی انرولمنٹ میں ملوث اسکول سربراہان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ سکولوں میں اینرولمنٹ 100فیصددرست ہونی چاہیے،سکولوں میں جعلی اینرولمنٹ کوکسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا،تعطیلات ختم ہوتے ہی سکولوں کی انسپکشن کی جائے گی۔

جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف ہونے پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔